مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے محمد دہقان نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے بدھ کے دن ملاقات کریں گے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے بدھ کے دن ملاقات کریں گے۔
News ID 1881499
آپ کا تبصرہ